جمعرات, اکتوبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home متحدہ عرب امارات

دنیا بھر میں اماراتی پاسپورٹ کا ڈنکا،،، 182 مقامات تک رسائی نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

اکتوبر 14, 2026
دنیا بھر میں اماراتی پاسپورٹ کا ڈنکا،،، 182 مقامات تک رسائی نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

دبئی (جانب منزل نیوز) متحدہ عرب امارات نے عالمی سطح پر ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاسپورٹ انڈیکس 2026 میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ یہ کامیابی امارات کی مؤثر سفارت کاری، بین الاقوامی تعاون اور دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اماراتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو دنیا بھر کے 182 مقامات تک پیشگی روایتی ویزا حاصل کیے بغیر سفر کی سہولت میسر ہے، جس سے بین الاقوامی سفر، کاروباری روابط اور سیاحت کے مواقع مزید وسیع ہوتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی یہ کامیابی عالمی سطح پر اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور بین الاقوامی شراکت داریوں کا مثبت اظہار ہے۔ مضبوط سفارتی روابط اور مختلف ممالک کے ساتھ تعاون نے اماراتی شہریوں کے لیے عالمی سفر کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اماراتی پاسپورٹ کی یہ کامیابی نہ صرف ملک کے شہریوں کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ متحدہ عرب امارات کی ترقی، عالمی روابط اور مستقبل کے روشن امکانات کی بھی عکاس ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

اتحاد ریل کا دبئی سے ابوظہبی کے لیے اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Next Post

جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، دبئی کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو ملیں گی بہتر سہولیات

Related Posts

واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن
پاکستان

واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن

اکتوبر 15, 2026
سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز
تازہ ترین

سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز

اکتوبر 15, 2026
روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ
خاص خبریں

روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ

اکتوبر 15, 2026
پاکستان کے ترقیاتی اہداف، ورلڈ بینک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان کے ترقیاتی اہداف، ورلڈ بینک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved