منگل, اکتوبر 13, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ

اکتوبر 13, 2026
محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے یورپین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر اور یورپی ممالک کے سفارت کاروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
محسن نقوی نے یورپین کمشنر اور یورپی ممالک کے معزز مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر مہمانوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخی اہمیت سے بھی آگاہ کیا گیا۔
تقریب میں آسٹریا، بیلجیئم، بلغاریہ، چیک ری پبلک، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، ہنگری، آئرلینڈ، اٹلی، نیدرلینڈز، رومانیہ، اسپین اور سویڈن کے سفارت کاروں سمیت یورپی یونین کے نمائندوں نے شرکت کی۔
یورپین کمشنر میگنس برنر نے اسلام آباد کی خوبصورتی اور قدرتی مناظر کو سراہتے ہوئے شاندار مہمان نوازی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔
تقریب میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین، وزیر مملکت طلال چوہدری، سینیٹرز اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

ShareTweetSend
Previous Post

خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر

Next Post

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

Related Posts

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
خاص خبریں

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

اکتوبر 13, 2026
پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی
دنیا

پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی

اکتوبر 13, 2026
رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال
پاکستان

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

اکتوبر 13, 2026
خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر
تازہ ترین

خلیجی شہریوں کو فلپائن کے ای ویزا کی گھر بیٹھے آن لائن سہولت میسر

اکتوبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved