اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترسیلات زر میں 14.73 فیصد اضافہ

اکتوبر 10, 2026
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)ترسیلات زر کی وصولی میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 10.9 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئی ہیں ۔

گزشتہ مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانی برادری نے 9.5 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے تھے۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں جاری مالی سال کے ابتدائی تین مہینوں کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم میں 1.4 ارب ڈالر یعنی 14.73 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ستمبر 2026 کے دوران ترسیلات زر کے محصولات کے حجم 3.6 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا ہے جو ستمبر 2025 کے مقابلے میں 12.7 فیصد زیادہ ہے تاہم اگست 2026 کے مقابلہ میں رقوم کی وصولی میں 1.9 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ توقع ہے کہ ترسیلات زر کے محصولات میں اضافہ کی حالیہ شرح برقراررہی تو رواں مالی سال کے اختتام تک ترسیلات کے مجموعی محصولات کا 44 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا.

ShareTweetSend
Previous Post

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

Next Post

گولڈ میڈلسٹ لائبہ کے ساتھ امریکی یونیورسٹی میں داخلے کے نام پر فراڈ کیسے ہوا

Related Posts

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ،پی ٹی آئی کی حکومت ختم
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ،پی ٹی آئی کی حکومت ختم

اکتوبر 11, 2026
رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا
تازہ ترین

رونالڈو کو پرتگال فٹبال ٹیم کا کیمپ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا

اکتوبر 11, 2026
ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال
سپین

ڈسکور پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے، پاکستانی بزنس کمیونٹی کا پُرتپاک استقبال

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved