ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اکتوبر 10, 2026
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 277 روپے ہو گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 73 روپے 78 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 733 روپے 78 پیسے رہی۔

اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 719 روپے 48 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 898 روپے 92 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 05 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 278 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

ShareTweetSend
Previous Post

یونان: یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا

Next Post

ترسیلات زر میں 14.73 فیصد اضافہ

Related Posts

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
خاص خبریں

ترسیلات زر میں 14.73 فیصد اضافہ

اکتوبر 10, 2026
یونان:  یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا
تازہ ترین

یونان: یورپ جانے کے خواہشمند 40 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا

اکتوبر 10, 2026
اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے
خاص خبریں

اے آئی :امریکی طلبہ نقل میں پاکستانی طلبہ سے بھی آگے نکل گئے

اکتوبر 10, 2026
سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز
خاص خبریں

سلمان خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ،،،، پہلے ہی دن ہزاروں سبسکرائبرز

اکتوبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved