بدھ, اکتوبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع

اکتوبر 7, 2026
آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع

کراچی (جانب منزل نیوز) کراچی میں خواتین نے روایتی سوچ اور صنفی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے آٹوموٹو انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ شہر قائد کی خواتین اب نہ صرف الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹیز چلا رہی ہیں، بلکہ خود اپنے ہاتھوں سے ڈرل مشینوں اور برقی آلات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں اسمبل اور تیار بھی کر رہی ہیں۔

ادارے میں خواتین کو الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹیز کی اسمبلنگ کی مکمل عملی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔

صرف دو سے تین ماہ کی مفت تکنیکی ٹریننگ کے بعد خواتین مکمل ٹیکنیشن کے طور پر الیکٹریکل اور مکینیکل کا شعبہ کامیابی سے سنبھال رہی ہیں۔

منصوبے کی خاص بات یہ ہے کہ اس پروجیکٹ کی سربراہی بھی ایک خاتون کر رہی ہیں، جن کا عزم آٹوموٹو انڈسٹری میں خواتین کی خودمختاری کو فروغ دینا ہے

ShareTweetSend
Previous Post

درشیم 3 فلم نے کمائی کے تمام سابقہ ریکارڈز کو مات دے دی

Next Post

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

Related Posts

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب
تازہ ترین

آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار
پاکستان

آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار

اکتوبر 7, 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن موسم کی نظر ،،،، انتخابات اب کب ہوں گے ؟؟؟
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن موسم کی نظر ،،،، انتخابات اب کب ہوں گے ؟؟؟

اکتوبر 7, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved