جمعہ, اکتوبر 9, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

اکتوبر 7, 2026
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

لاہور(جانب منزل نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب ہو گئی ہے۔ عدالت نے صوبے سے 500 سے زائد لڑکیوں کے لاپتہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فیصل آباد کی سعدیہ حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ پولیس نے دو برس سے لاپتہ لڑکی کو بھی بازیاب کروا کر عدالت کے سامنے پیش کر دیا۔

سماعت کے دوران آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ اس وقت 500 سے زائد لاپتہ لڑکیوں کے کیسز موجود ہیں۔ جس پر چیف جسٹس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ کے نوٹس پر ہی پولیس کیوں حرکت میں آتی ہے؟ عدالت نے خواتین کے کیسز میں پولیس کی لاپرواہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو تمام لاپتہ لڑکیوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی

چیف جسٹس کے نوٹس پر فیصل آباد کی سعدیہ حسین دو سال بعد بازیاب، آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ صوبے میں 500 سے زائد لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کے کیسز ہیں۔

 چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ ہائیکورٹ کے نوٹس لینے پر ہی پولیس حرکت میں آتی ہے، جبکہ تھوڑی سی کوشش سے لڑکی بازیاب ہو گئی۔ عدالت نے پولیس کی لاپرواہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے تمام لاپتہ لڑکیوں کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

ShareTweetSend
Previous Post

آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع

Next Post

‎2026-OCT-08_i24

Related Posts

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد
تازہ ترین

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد

اکتوبر 8, 2026
عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان
تازہ ترین

عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان

اکتوبر 8, 2026
آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
تازہ ترین

آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اکتوبر 8, 2026
پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں
پاکستان

پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں

اکتوبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved