جمعہ, اکتوبر 9, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مریم نواز کی عمانی وزیر ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید سے ملاقات

اکتوبر 7, 2026
مریم نواز کی عمانی وزیر ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید سے ملاقات

مسقط (جانب منزل نیوز) مسقط میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عمانی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر خلفان بن سعید سے  ملاقات ہوئی ۔ عمانی وزیر نے پنجاب کے ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے بلاسود ہاؤسنگ ماڈل کو عمانی ماڈل سے زیادہ بہتر اور مثالی قرار دے دیا

 عمانی وزیر نے وزیراعلیٰ پنجاب کو یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے عمانی وفد کو بتایا کہ صرف 18 ماہ کے دوران 260 ارب روپے کے بلاسود قرضے جاری کیے گئے

سوا لاکھ سے زائد خاندان اپنے نئے گھروں میں منتقل ہو چکے ہیں۔ 14 ہزار روپے کی آسان ماہانہ قسط کی بدولت ریکوری ریٹ 99 فیصد سے زائد ہے

ملاقات میں مسقط اور پنجاب کے درمیان سمارٹ ہاؤسنگ اور اربن ڈویلپمنٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

ShareTweetSend
Previous Post

غیر ملکی شپنگ کمپنیوں کے لیے ٹیکس ریٹرن کا نیا نظام متعارف

Next Post

فرانس میں طلبہ کے ملک گیر پُرتشدد مظاہرے ،،،، ہائی اسکولز میں 1ہفتے کے لیے پڑھائی معطل

Related Posts

وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کن باتوں پر تبادلہ خیال کیا

اکتوبر 9, 2026
ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری
تازہ ترین

ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالبعلم نے ٹیچر کو گولی کیوں ماری

اکتوبر 9, 2026
فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا
تازہ ترین

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت کی براہِ راست نشر کیا جائے گا

اکتوبر 9, 2026
ترکیہ کے ساحل پر 2100 سال پرانے غرق شدہ بحری جہاز اور نوادرات کی دریافت
تازہ ترین

ترکیہ کے ساحل پر 2100 سال پرانے غرق شدہ بحری جہاز اور نوادرات کی دریافت

اکتوبر 9, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved