منگل, اکتوبر 6, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اکتوبر 6, 2026
سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ریاض(جانب منزل نیوز)سعودی عرب نے غیر متوقع طور پر نومبر کے مہینے کے لیے ایشیائی ممالک کو فراہم کیے جانے والے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے

سعودی قومی تیل کمپنی آرامکو کے اس اقدام کے باعث ایشیا کے لیے خام تیل کی قیمتیں 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرامکو نے ایشیا کے لیے ‘عرب لائٹ’ خام تیل کی سرکاری قیمتِ فروخت عمان اور دبئی کی اوسط قیمت سے 5 ڈالر فی بیرل کم مقرر کی ہے، جو کہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 3 ڈالر کم ہے

اس کے علاوہ ‘عرب میڈیم’ اور ‘عرب ہیوی’ گریڈز کی نومبر کے لیے قیمتوں میں بھی 5 ڈالر فی بیرل کمی کی گئی ہے۔ دوسری جانب، سعودی عرب نے شمال مغربی یورپ اور بحیرہ روم کے خطوں کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں

Next Post

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

Related Posts

سعودی وزارت داخلہ کا شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری
تازہ ترین

سعودی وزارت داخلہ کا شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری

اکتوبر 6, 2026
عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا،،، اپنی چھت اپنا گھر،،،   کس کس کو مل رہا ہے

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

ریاض(جانب منزل نیوز) سعودی وزارت داخلہ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کے لیے اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے...

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا،،، اپنی چھت اپنا گھر،،،   کس کس کو مل رہا ہے

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا،،، اپنی چھت اپنا گھر،،،   کس کس کو مل رہا ہے

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے "اپنی چھت اپنا...

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز) آئی ایم ایف پاکستان کیلیے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں صوبائی اخراجات کامقررہ ہدف 4.2...

سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

ریاض(جانب منزل نیوز)سعودی عرب نے غیر متوقع طور پر نومبر کے مہینے کے لیے ایشیائی ممالک کو فراہم کیے جانے...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved