بدھ, اکتوبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کی شرط ختم

اکتوبر 5, 2026
غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کی شرط ختم

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ کرلیا

پی ایم ڈی سی نے غیر ملکی میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ پاس کرنے کی لازمی شرط ختم کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

پی ایم ڈی سی کے مطابق 14 ستمبر 2026 کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا، جس کے بعد پبلک نوٹس جاری کیا گیا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے 5 اکتوبر 2026 کو باضابطہ اعلامیہ جاری کیا گیا، فیصلہ بیرون ملک میڈیکل تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ پر لاگو ہوگا

ShareTweetSend
Previous Post

برطانوی کروڑ پتی کا اپنے اور امیر ترین طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کردیا

Next Post

اپنی چھت، اپنا گھر منصوبے کی کامیابی،،، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا

Related Posts

سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ کتنا اضافہ ہوا
تازہ ترین

سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ کتنا اضافہ ہوا

اکتوبر 6, 2026
صدر آصف علی زرداری نے انتونیو گوتریس کو ‘نشان امتیاز’ سے نواز دیا
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری نے انتونیو گوتریس کو ‘نشان امتیاز’ سے نواز دیا

اکتوبر 6, 2026
امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی
تازہ ترین

امریکا میں ای سگریٹ اور ویپنگ سے متعلق نئی سائنسی تحقیق سامنے آ گئی

اکتوبر 6, 2026
ابوظہبی میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام "فن بازار سیزن 8” کاانعقاد
تازہ ترین

ابوظہبی میں مصباح ایونٹ مینیجمنٹ کے زیر اہتمام "فن بازار سیزن 8” کاانعقاد

اکتوبر 6, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved