پیر, اکتوبر 5, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اے آئی سے ارب پتی بننے والے 2026 کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں کون کون شامل ہے

اکتوبر 5, 2026
اے آئی سے ارب پتی بننے والے 2026 کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں کون کون شامل ہے

امریکہ (جانب منزل نیوز) فوربز  نے اس سال 34 نئے ارب پتیوں کی لسٹ جاری کی ہے اور ان میں نمایاں تعداد کی دولت اے آئی سے وابستہ کمپنیوں سے حاصل ہوئی ہے۔فوربز کے مطابق 34 نئے افراد کی مجموعی دولت تقریباً 321 ارب ڈالر ہے۔ ان میں 15 افراد ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں زیادہ تر اے آئی سے متعلق کاروبار سے وابستہ ہیں۔

گریگ بروک مین جو اوپن اے آئی کے شریک بانی ہیں، 25.5 ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ نئے آنے والوں میں سب سے امیرہیں۔

اے آئی روبوٹکس کمپنی فگر کے بانی بریٹ ایڈکاک 23.4 ارب ڈالر کے مالک ہیں جبکہ انتھروپک کے چھ شریک بانیوں میں سے ہر ایک کی دولت تقریباً 15.5 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔

کوگنیشن اے آئی کے شریک بانی اسٹیون ہاؤ تقریباً 5.8 ارب ڈالر کے ساتھ فوربز کے 400 امیر ترین افراد کے سب سے کم عمر نئے رکن بنے ۔

فوربز 400 میں 40 سال سے کم عمر ارب پتیوں کی تعداد 4 سے بڑھ کر 10 ہوگئی ہے۔ ان 10 میں سے 7 نوجوانوں کی دولت براہِ راست اے آئی سے وابستہ ہے۔

یہ تبدیلی اس بات کی علامت ہے کہ اے آئی صرف ٹیکنالوجی کا شعبہ نہیں رہا بلکہ نئی دولت پیدا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔ کمپنیوں کی قدر میں بہت بڑے اضافے کے باعث بانیوں اور ابتدائی سرمایہ کاروں کے حصص کی مالیت چند سالوں میں اربوں ڈالر تک پہنچ رہی ہے

ShareTweetSend
Previous Post

قادر محمود کو ’’سیفٹی انفلوئنسر آف دی ایئر‘‘ کے عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا

Next Post

سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز،،،،، شاندار پرفارمنسز دیکھنے کو ملے گی

Related Posts

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا
تازہ ترین

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا

اکتوبر 5, 2026
ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی
تازہ ترین

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

اکتوبر 5, 2026
دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام
تازہ ترین

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

اکتوبر 5, 2026
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

انڈیا (جانب منزل نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے اے آئی سے تیار ’چٹامالے‘ کی ویڈیو پر قانونی...

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

لاس اینجلس(جانب منزل نیوز) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز جن کا نام ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت...

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

سویڈن (جانب منزل نیوز)امریکا اور جرمنی کے 3 سائنس دانوں نے دماغی خلیوں کو روشنی کے ذریعے کنٹرول کرنے کی...

مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

اسلام آباد: (جانب منزل نیوز) پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مکہ دفاعی اتحاد کو عملی شکل دیتے ہوئے سعودی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved