پیر, اکتوبر 5, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز،،،،، شاندار پرفارمنسز دیکھنے کو ملے گی

اکتوبر 5, 2026
سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز،،،،، شاندار پرفارمنسز دیکھنے کو ملے گی

لاہور(جانب منزل نیوز)لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکبان کے چیئرمین عمران صدیقی نے کہا کہ پہلے مرحلہ میں گلوکار ذیشان روکھڑی، گلوکارہ حمیرا ارشد سعودی عرب جائیں گے۔29 اکتوبر کو دمام ،30 اکتوبر کو ریاض اور 5 نومبر کو جدہ میں کلچر شوز ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہر دو تین ماہ بعد سعودی عرب میں پاکستانی گلوکار اپنی پرفارمنس دیں گے۔یہ پاکبان اور گلوری ایونٹ کی مشترکہ کاوش ہے۔

کرکٹر عبد الرزاق نے کہا کہ میں عمران صدیقی نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ان ایونٹس سےبڑا اچھا میسج سعودی عرب اور دنیا بھر میں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سپر اسٹارز سعودی عرب میں کلچر کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا کہ روحانی وابستگی سعودیہ سے تو ہماری ہے ۔ اب ہمارے سنگر اور فنکار سعودی عرب میں جا کر لوگوں کو انٹرٹین کریں گے۔حمیرا ارشد نے کہا کہ سعودی عرب میں عمرے کی سعادت تو حاصل کی ہے۔اب وہاں جا کر پہلی دفعہ پرفارم کروں گی ۔پاکستان کے آرٹسٹ وہاں پرفارمنس دیں گے اور سعودیہ کے لوگ جو پاکستان نہیں آسکتے وہ اب وہاں ہمارے فنکاروں کی پرفارمنس دیکھیں گے ۔

گلوری ایونٹ کے سی ای او عاکف نے کہا کہ سعودی عرب میں اب پاکستان فنکاروں کے لئے ایک کھڑکی کھلی ہے۔ ہم وہاں پر بلا تفریق فنکاروں کو لے کر جائیں گے۔ فیورٹ ازم نہیں ہوگی۔پریس کانفرنس میں گلوکارہ حمیرا ارشد، کرکٹر عبد الرزاق، عاکف انصاری ، عاطف انصاری،گوشی خان،گلوکارہ حرا،ٹک ٹاکر سیڈ ریپر، افتخار افی نے بھی خطاب کیا۔ آخر میں پاکبان اور گلوری ایونٹ اینڈ پی آر کے درمیان ایم او یو سائن کیا گیا

ShareTweetSend
Previous Post

اے آئی سے ارب پتی بننے والے 2026 کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں کون کون شامل ہے

Next Post

برطانوی کروڑ پتی کا اپنے اور امیر ترین طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کردیا

Related Posts

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا
تازہ ترین

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا

اکتوبر 5, 2026
ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی
تازہ ترین

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

اکتوبر 5, 2026
دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام
تازہ ترین

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

اکتوبر 5, 2026
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

انڈیا (جانب منزل نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے اے آئی سے تیار ’چٹامالے‘ کی ویڈیو پر قانونی...

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر کی ناکامی کی وجہ کیا بنی

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

لاس اینجلس(جانب منزل نیوز) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز جن کا نام ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت...

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا طریقہ،،،نوبیل پرائز3 سائنسدانوں کے نام

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

سویڈن (جانب منزل نیوز)امریکا اور جرمنی کے 3 سائنس دانوں نے دماغی خلیوں کو روشنی کے ذریعے کنٹرول کرنے کی...

مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 5, 2026
0

اسلام آباد: (جانب منزل نیوز) پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مکہ دفاعی اتحاد کو عملی شکل دیتے ہوئے سعودی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved