اتوار, ستمبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

منی پور فسادات میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

ستمبر 25, 2026
منی پور فسادات میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

نئی دہلی(جانب منزل نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے باعث بے گھر ہونے والے شہریوں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، جہاں سرکاری ریلیف کیمپس پناہ گاہوں کی بجائے سنگین مسائل کی تصویر بن چکے ہیں۔بھارتی جریدے ’’دکن ہیرالڈ‘‘ کی زمینی رپورٹ کے مطابق ریلیف کیمپوں میں غذائی قلت، پینے کے صاف پانی کی کمی اور طبی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔

تصادم کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد عارضی پناہ گاہوں میں گنجائش سے زیادہ تعداد میں مقیم ہیں جبکہ حکومتی عدم توجہی کے باعث تقریباً 24 ہزار افراد بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی انسانی حقوق کے ماہرین نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلیف کیمپوں کی حالتِ زار نے ایک نااہل اور بے حس حکومت کے دور میں جنم لینے والے شدید انسانی بحران کو آشکار کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈ اسکیم کا افتتاح، ہر سال 16 ارب روپے کے انعامات دیے جائیں گے

Next Post

لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی، تحریک انصاف سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر

Related Posts

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ
اوورسیز پاکستانیز

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ

ستمبر 26, 2026
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد
تازہ ترین

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد

ستمبر 26, 2026
سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ
اوورسیز پاکستانیز

سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ

ستمبر 26, 2026
پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم
پاکستان

پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم

ستمبر 26, 2026

تازہ ترین

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ

بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر پنجاب بار کونسل کے وفد کا برطانیہ کا دورہ

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

لندن (جانب منزل نیوز) وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیئرمین ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ بیرسٹر امجد...

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا کامیاب انعقاد

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

شارجہ (جانب منزل نیوز)پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ...

سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ

سفیرپاکستان فیصل ترمذی کا یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا دورہ

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

ماسکو (جانب منزل نیوز) روس میں پاکستان کے سفیر  فیصل نیاز ترمذی نے پیریڈیلکینو میں یوگینی یفتوشینکو میوزیم گیلری کا...

پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم

پاکستان پر الزامات غلط،بھارت خود دہشتگردی کا بڑا سرپرست ہے:صائمہ سلیم

by Rana Irfan
ستمبر 26, 2026
0

اقوام متحدہ (جانب منزل نیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کے دہشت گردی کی سرپرستی اور فروغ...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved