پیر, ستمبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

ستمبر 21, 2026
وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک (جانب منزل نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نیویارک پہنچنے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد، امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ، قونصل جنرل نیویارک عامر احمد عٹوزئی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن اور نیویارک میں قونصلیٹ کے افسران نے ان کا استقبال کیا۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے کے دوران اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور مصروفیات پر مشتمل ایک مکمل پروگرام ہے، وہ وزارتی فورمز میں شرکت کریں گے اور پاکستان کے لیے اہمیت کے حامل کلیدی امور پر ملک کے بیانات اور مؤقف پیش کریں گے جن میں اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی ترجیحات شامل ہیں۔
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ یواین جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ اپنے ہم منصبوں کے ساتھ متعدد دوطرفہ ملاقاتیں اور مختلف اعلیٰ سطحی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے.

ShareTweetSend
Previous Post

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

Next Post

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

Related Posts

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ
تازہ ترین

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

ستمبر 21, 2026
فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل
دنیا

اوورسیز پاکستانیز

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 20, 2026

تازہ ترین

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

شارجہ (جانب منزل نیوز) پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کے زیرِ اہتمام متحدہ عرب امارات میں 31 سالہ طویل قیام...

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے متعدد ممالک میں ہزاروں صارفین کو...

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پرائیویٹ حج سکیم کے پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج...

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

نیویارک (جانب منزل نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.