اتوار, ستمبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

ستمبر 20, 2026
سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا استثنیٰ کا بنیادی اطلاق سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک میں بغیر ویزا قیام کی مدت ایک سے تین ماہ تک مقرر ہے۔ ایف آئی اے اور متعلقہ زونز کو ویزا استثنیٰ سے متعلق تازہ فہرست کے مطابق کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔

فہرست میں ارجنٹائن، آذربائیجان، بحرین، بنگلا دیش اور ترکیہ سمیت متعدد ممالک شامل ہیں۔ مصر، انڈونیشیا، ایران، کویت، ملائیشیا، روس اور سعودی عرب بھی ویزا استثنیٰ والے ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات، تھائی لینڈ، قطر، نیپال اور دیگر ممالک بھی ان معاہدوں کا حصہ ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

Next Post

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

Related Posts

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری
اوورسیز پاکستانیز

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 20, 2026
معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک
شوبز

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

ستمبر 20, 2026
یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی
اوورسیز پاکستانیز

یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی

ستمبر 20, 2026
یورپ کا سمندری راستہ—زندگی کا سودا
اوورسیز پاکستانیز

یورپ کا سمندری راستہ—زندگی کا سودا

ستمبر 20, 2026

تازہ ترین

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اونٹاریو (جانب منزل نیوز) کینیڈا نے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلباء کے لیے اسٹڈی پرمٹ کا عمل آسان بنانے...

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا استثنیٰ...

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

پاکستانی اسٹیج کا ایک اور درخشاں فنکار ابدی نیند سو گیا۔ معروف کامیڈین، اداکار، ہدایت کار اور ڈرامہ رائٹر آصف...

یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی

یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

یورپی پارلیمنٹ نے 17 جون 2026 کو ایسے غیر یورپی شہریوں کی واپسی سے متعلق نئے اور سخت قواعد کی...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.