پیر, ستمبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home شوبز

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

ستمبر 20, 2026
معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

پاکستانی اسٹیج کا ایک اور درخشاں فنکار ابدی نیند سو گیا۔ معروف کامیڈین، اداکار، ہدایت کار اور ڈرامہ رائٹر آصف اقبال 60 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آصف اقبال کی نمازہ جنازہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی گئی۔

آصف اقبال کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ کے قریب اداکار جواد وسیم نے پڑھائی، شوبز شخصیات اور اسٹیج کے فنکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی-۔

حاضر جوابی اور منفرد مزاحیہ کردار آصف اقبال کی خاص پہچان تھے۔ آصف اقبال نے تھیٹر کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن اور فلم میں بھی کام کیا۔ ان کے اچانک انتقال کی خبر نے ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو افسردہ کردیا۔ آصف اقبال کی برجستہ اداکاری، مزاحیہ انداز اور اسٹیج کے لیے خدمات ان کے مداحوں کے لیے ہمیشہ یادگار رہیں گی۔

ShareTweetSend
Previous Post

یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی

Next Post

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

Related Posts

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل
تازہ ترین

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

ستمبر 21, 2026
وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

ستمبر 21, 2026
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری
اوورسیز پاکستانیز

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پرائیویٹ حج سکیم کے پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج...

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

نیویارک (جانب منزل نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81...

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اونٹاریو (جانب منزل نیوز) کینیڈا نے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلباء کے لیے اسٹڈی پرمٹ کا عمل آسان بنانے...

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا استثنیٰ...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.