پیر, ستمبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

قلات میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

ستمبر 20, 2026
قلات میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

راولپنڈی(جانب منزل نیوز)سکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب پاکستان ہائی وے (این-25)پر دہشت گردوں کا اغوا، بھتہ خوری اور گاڑیاں چھیننے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم ”فتنہ الہندوستان“ کے پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، کارروائی کے دوران 23 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا کر چھینی گئی 11 گاڑیاں اور بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 ستمبر 2026 کی درمیانی رات فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے قلات کے قریب پاکستان ہائی وے (چمن تا کراچی، این-25) پر پرامن آمد و رفت میں خلل ڈالنے کی کوشش کی جہاں انہوں نے تاوان کے لیے اغوا، بھتہ خوری اور گاڑیاں چھیننے کی غرض سے ناکہ قائم کیا تھا۔ سکیورٹی فورسز نے فوری ایکشن لیااور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد مسلح افواج کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والی پراکسی فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 23 مغویوں کو بھی بازیاب کرا لیا، اس کے علاوہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد کے ساتھ 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں بھی برآمد کی گئیں۔سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والی پراکسی فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا گیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

کاروباری برادری اور سفارتی مشنز کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر زور

Next Post

ہانگ کانگ سے کراچی آنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

Related Posts

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل
تازہ ترین

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

ستمبر 21, 2026
وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

ستمبر 21, 2026
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری
اوورسیز پاکستانیز

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 20, 2026
سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پرائیویٹ حج سکیم کے پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج...

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

نیویارک (جانب منزل نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81...

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اونٹاریو (جانب منزل نیوز) کینیڈا نے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلباء کے لیے اسٹڈی پرمٹ کا عمل آسان بنانے...

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا استثنیٰ...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.