منگل, نومبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہانگ کانگ سے کراچی آنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

ستمبر 20, 2026
ہانگ کانگ سے کراچی آنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

کراچی (جانب منزل نیوز) ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافرسے 14 نئے قیمتی فون برآمد کرلیے گئے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافرسے 14 نئے قیمتی فون برآمد کیے ہیں۔

کسٹمز حکام نے بتایا کہ مسافر نے نئے موبائل فون پبلک ٹوائلٹ کموڈ کے نیچے چھپا دیے تھے۔ اس کے علاوہ  کولمبو کے راستے  پہنچنے والے مسافر کے قبضے سے شراب کی 2 بوتلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

قلات میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

Next Post

بارسلونا میں انڈس ہسپتال کیلیے فنڈ ریزنگ گالا ڈنر، نعمان اعجاز کی خصوصی شرکت

Related Posts

موبائل فون جیب میں، ڈیجیٹل دنیا آنکھوں کے سامنے
تازہ ترین

موبائل فون جیب میں، ڈیجیٹل دنیا آنکھوں کے سامنے

نومبر 10, 2026
دبئی میں پاکستانی ٹائروں کی دھوم، عالمی خریداروں کی نظریں پاکستان پر جم گئیں
تازہ ترین

دبئی میں پاکستانی ٹائروں کی دھوم، عالمی خریداروں کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

نومبر 10, 2026
دبئی سے دنیا بھر کی اڑانیں مزید آسان، ایمریٹس کی 31 اضافی ہفتہ وار پروازوں کا اعلان
تازہ ترین

دبئی سے دنیا بھر کی اڑانیں مزید آسان، ایمریٹس کی 31 اضافی ہفتہ وار پروازوں کا اعلان

نومبر 10, 2026
لاہور قلندرز کا نوجوان ٹیلنٹ کے لیے بڑا قدم، سابق بنگلہ دیشی کپتان امین الاسلام اہم ذمہ داری پر فائز
تازہ ترین

لاہور قلندرز کا نوجوان ٹیلنٹ کے لیے بڑا قدم، سابق بنگلہ دیشی کپتان امین الاسلام اہم ذمہ داری پر فائز

نومبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved