ہفتہ, ستمبر 19, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)نائب وزیراعظم نے اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام سے متعلق میڈیا رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ کے دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی کے کنوینر سیکرٹری پٹرولیم حامد یعقوب شیخ جبکہ سیکرٹری قانون راجہ نعیم اکبر اور سپیشل سیکرٹری خزانہ قمر سرور عباسی کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔

نائب وزیراعظم کے دفتر کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی اپوسٹیل/دستاویزات کی تصدیق کے نظام میں کسی بھی قسم کے غلط استعمال یا بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرے گی، کورئیر سروسز کے کردار کا جائزہ لے گی اور وزارت خارجہ کے افسران کے ممکنہ ملوث ہونے کا تعین کرے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی نظام میں بہتری کیلئے ضروری اصلاحات بھی تجویز کرے گی۔ انکوائری کمیٹی اپنی سفارشات اور تحقیقات کے نتائج دو ہفتوں کے اندر پیش کرے گی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری (ایڈمن) کمیٹی کو تمام متعلقہ ریکارڈ اور مواد تک رسائی سمیت مکمل معاونت فراہم کریں گے۔

ShareTweetSend
Previous Post

عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

Next Post

موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ

Related Posts

بحراوقیانوس پر پرواز کے دوران طیارے میں پاور بینک پھٹ گیا، ہنگامی لینڈنگ
دنیا

بحراوقیانوس پر پرواز کے دوران طیارے میں پاور بینک پھٹ گیا، ہنگامی لینڈنگ

ستمبر 19, 2026
موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں  تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ
تازہ ترین

موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ

ستمبر 19, 2026
عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم
پاکستان

عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

ستمبر 19, 2026
امریکی سفارتخانہ میں اسٹیم بلڈر کے عنوان سے تربیتی پروگرام مکمل

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

ایمسٹرڈیم (جانب منزل نیوز)نیدرلینڈزکی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ...

موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں  تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ

موسمیاتی نظام "ایل نینو” سپر ایل نینو میں تبدیل،2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا خدشہ

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) بحرالکاہل میں طاقتور شکل اختیار کرنے والا  موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ اب ایک ’سپر ایل...

وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

وزارت خارجہ : دستاویزات کی تصدیقی نظام کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)نائب وزیراعظم نے اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے نظام سے متعلق میڈیا رپورٹ کا نوٹس...

عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

عازمین حج کو گھر بیٹھے حج درخواست منسوخ کی سہولت فراہم

by Rana Irfan
ستمبر 19, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ایسے سرکاری یا پرائیویٹ عازمین حج جو کسی مجبوری...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.