پیر, ستمبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

ویزا فراڈ میں ملوث ملزم خالد عارف لاہور سے گرفتار

ستمبر 19, 2026
ویزا فراڈ میں ملوث ملزم خالد عارف لاہور سے گرفتار

لاہور(جانب منزل نیوز)ایف آئی اے لاہور زون نے انسانی اسمگلروں اور جعلی ویزا ایجنٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گلبرگ مین مارکیٹ لاہور سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم خالد عارف کو گرفتار کیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 17 پاکستانی پاسپورٹ، البانیہ کے 13 جعلی ویزا اپروول پیپرز اور 12 جعلی مہریں برآمد ہوئیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے جعلی کنٹریکٹ لیٹرز، ڈیمانڈ لیٹرز، میڈیکل اور پولیس سرٹیفیکیٹس سمیت دیگر اہم دستاویزات بھی برآمد کی گئی ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف کارروائی مکمل کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

Next Post

اسلام آباد سے غیرقانونی حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزم گرفتار

Related Posts

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ
تازہ ترین

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

ستمبر 21, 2026
فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل
دنیا

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

ستمبر 21, 2026
پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل
تازہ ترین

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

ستمبر 21, 2026
وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

شارجہ (جانب منزل نیوز) پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کے زیرِ اہتمام متحدہ عرب امارات میں 31 سالہ طویل قیام...

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے متعدد ممالک میں ہزاروں صارفین کو...

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پرائیویٹ حج سکیم کے پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج...

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

نیویارک (جانب منزل نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.