اتوار, ستمبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

ستمبر 19, 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے ساتھ روابط اور تعاون کو مزید وسعت دینے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوغلو نے ملاقات کی۔ترکیہ کے سفیر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو پاکستان اور ترکیہ کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطحی روابط کے بعد مختلف شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے قائم دوطرفہ ادارہ جاتی طریقہ کار کے تحت ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ترجیحی شعبوں میں ترکیہ کے ساتھ روابط اور تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے دوطرفہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے متعلقہ اداروں کو دونوں ممالک کے درمیان آئندہ مشترکہ کمیشن اور اعلیٰ سطحی سٹریٹجک تعاون کونسل کے آٹھویں اجلاس کی تیاریوں کے لیے قریبی رابطہ کاری یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ مسائل کے حل اور خطے میں دیرپا امن، استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، وزیر اعظم کا سمندر پاکستانیوں کو خراج تحسین

Next Post

ویزا فراڈ میں ملوث ملزم خالد عارف لاہور سے گرفتار

Related Posts

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری
اوورسیز پاکستانیز

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 20, 2026
سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
پاکستان

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

ستمبر 20, 2026
معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک
شوبز

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

ستمبر 20, 2026
یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی
اوورسیز پاکستانیز

یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی

ستمبر 20, 2026

تازہ ترین

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اونٹاریو (جانب منزل نیوز) کینیڈا نے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلباء کے لیے اسٹڈی پرمٹ کا عمل آسان بنانے...

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری، درجنوں ممالک سے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا استثنیٰ...

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

معروف سٹیج اداکار آصف اقبال لاہور میں سپرد خاک

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

پاکستانی اسٹیج کا ایک اور درخشاں فنکار ابدی نیند سو گیا۔ معروف کامیڈین، اداکار، ہدایت کار اور ڈرامہ رائٹر آصف...

یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی

یورپی یونین کے نئے واپسی قواعد—اہم آگاہی

by Rana Irfan
ستمبر 20, 2026
0

یورپی پارلیمنٹ نے 17 جون 2026 کو ایسے غیر یورپی شہریوں کی واپسی سے متعلق نئے اور سخت قواعد کی...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.