جمعہ, ستمبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

ستمبر 17, 2026
جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

جدہ (جانب منزل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں دوران پارکنگ انجن نمبر دو میں آگ کی اطلاع ملنے پر مسافروں کو ہنگامی اخراج کیا تاہم پی آئی اے ترجمان نے آگ لگنے کی تردید کردی۔

جانب منزل نیوز کے مطابق ائیر بیس طیارہ کو جدہ ائیرپورٹ کے پارکنگ اسٹینڈ پر پارکنگ کے دوران مذکورہ واقعہ پیش آیا جہاں انجن میں آگ کی اطلاع پر پائلٹ نے ہنگامی انخلا کا عمل شروع کیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ مسافروں کو ہنگامی اخراج کے راستوں سے سلائیڈز کھول کر بحفاظت باہر نکال لیا گیا تاہم اس دوران چند مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، مسافروں کو طبی معائنے اور علاج کے لیے جدہ ائیرپورٹ کے کلینک منتقل کیا گیا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے کی جدہ ائیرپورٹ پر نارمل لینڈنگ ہوئی، طیارہ جیٹی پر لگا تھا اس دوران گراؤنڈ اسٹاف نے طیارے کے ایک انجن میں آگ کا شبہ ظاہر کیا، پائلٹ نے ایس او پی کے تحت مسافروں کو باہر نکالنے کے لیے طیارے کے ایمرجنسی سلائیڈز (شوٹ) کھولے۔

ShareTweetSend
Previous Post

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Next Post

مہر وقاص کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل، قاری سید صداقت علی کی خصوصی شرکت

Related Posts

چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا او پی ایف کالج فار بوائزکا دورہ
اوورسیز پاکستانیز

چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا او پی ایف کالج فار بوائزکا دورہ

ستمبر 17, 2026
سی ای او ڈی پی ورلڈ  فسیح حیدر کی قونصل جنرل امارات ڈاکٹر بخیت سے ملاقات
متحدہ عرب امارات

سی ای او ڈی پی ورلڈ فسیح حیدر کی قونصل جنرل امارات ڈاکٹر بخیت سے ملاقات

ستمبر 17, 2026
مہر وقاص کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل، قاری سید صداقت علی کی خصوصی شرکت
تازہ ترین

مہر وقاص کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل، قاری سید صداقت علی کی خصوصی شرکت

ستمبر 17, 2026
ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ستمبر 17, 2026

تازہ ترین

چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا او پی ایف کالج فار بوائزکا دورہ

چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا او پی ایف کالج فار بوائزکا دورہ

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) سید قمر رضا، چئیرمین بورڈ آف گورنرز، اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (او پی ایف)، نے او...

سی ای او ڈی پی ورلڈ  فسیح حیدر کی قونصل جنرل امارات ڈاکٹر بخیت سے ملاقات

سی ای او ڈی پی ورلڈ فسیح حیدر کی قونصل جنرل امارات ڈاکٹر بخیت سے ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

کراچی (جانب منزل نیوز) ‎متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل برائے کراچی عزت مآب ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی نے ڈی...

مہر وقاص کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل، قاری سید صداقت علی کی خصوصی شرکت

مہر وقاص کے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل، قاری سید صداقت علی کی خصوصی شرکت

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

بادالونا (جانب منزل نیوز) عالمی مبلغ قرآن ،صدارتی ایوارڈ یافتہ اور فخرالقراء قاری سید صداقت علی شاہ نے مہر وقاص...

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

جدہ (جانب منزل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.