جمعرات, ستمبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مہنگا پٹرول مزید مہنگا

ستمبر 16, 2026
مہنگا پٹرول مزید مہنگا

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 17 کیلئے ہوگا۔

وزارت توانائی،پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیریقینی صورتحال کےباعث پیٹرولیم مصنوعات کی بین الاقوامی قیمتیں بلندسطح پر برقرار ہیں،عالمی تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں ، آج اعلان کردہ اضافہ عالمی منڈی میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے منسلک ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی پلیٹس ریٹس،پریمیم اور دیگر متعلقہ عوامل کےباعث کی گئی۔

ShareTweetSend
Previous Post

بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

Next Post

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

Related Posts

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج
پاکستان

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

ستمبر 17, 2026
ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ستمبر 17, 2026
سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

جدہ (جانب منزل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں...

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

تہران (جانب منزل نیوز) ایرانی سرکاری خبرایجنسی (ارنا) کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان سید عاصم منیر سے...

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے بین الصوبائی رابطہ کے حوالے سے مشیر رانا...

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف درخواست...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.