بارسلونا (جانب منزل نیوز) سپین کے معروف بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے زیراہتمام قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا میں پروقار تقریب گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا۔

کاتالان لیگ 2026کمیٹی کے ارکان ،کھلاڑیوں اور اوورسیز کیمونٹی نے شرکت کی جبکہ صحافیوں کو کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے کوریج پر یادگار شیلڈز پیش کی گئیں۔








