اتوار, ستمبر 13, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اعوان گروپ اسپین کی بارسلونا کے بعد بادالونا میں فروتیرا المنتاسیون اسٹور کا افتتاح

ستمبر 12, 2026

بادالونا (جانب منزل نیوز) اعوان گروپ اسپین کی بارسلونا کے بعد بادالونا میں فروتیرا المنتاسیون اسٹور کا افتتاح ہو گیا۔

جانب منزل نیوز کے مطابق کشمیری رہنما ملک محمد شریف ، عمران سوہی نے اپنے دست مبارک سے فیتا کاٹا۔ فیضان مدینہ کتلونیہ کے نگران ارشد عطاری نے کاروبار میں ترقی و کامیابی کے لیے دعائیہ کلمات پیش کیے

افتتاحی تقریب میں عمران صندل ، پروفیسر طاہر عظیم، سمیت اوورسیز کیمونٹی نے شرکت کی اور خوبصورت فروتیرا کی مبارکباد پیش کی۔

ShareTweetSend
Previous Post

سفیر پاکستان شفقت علی خان نے صدرِ آرمینیا کو سفارتی اسناد پیش کر دیں

Next Post

چودھری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بادالونا میں عشائیہ

Related Posts

پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
کھیل

پاکستان کرکٹ بدترین زوال کا شکار، ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ستمبر 12, 2026
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال
تازہ ترین

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک
پاکستان

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک

ستمبر 12, 2026
چودھری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بادالونا میں عشائیہ
خاص خبریں

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم بدترین زوال کا شکار ہوگئی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار سب سے کم...

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے پر شاندار استقبال

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

بارسلونا(جانب منزل نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ، سابق وفاقی وزیر اور چئیرمین سینٹ رضا ربانی کا بارسلونا پہنچنے...

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک گوجرانوالہ میں سپرد خاک

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

گوجرانوالہ (جانب منزل نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمااور سابق وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک 89...

چودھری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بادالونا میں عشائیہ

چودھری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بادالونا میں عشائیہ

by Rana Irfan
ستمبر 12, 2026
0

بارسلونا (جانب منزل نیوز) سپین کے معروف بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کو صدارتی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.