ہفتہ, ستمبر 5, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

ستمبر 5, 2026
بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

شارجہ(جانب منزل نیوز) شارجہ نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 20,000 درہم (15 لاکھ پاکستانی روپے) مقرر کردی گئی ہے۔اماراتی سپریم کونسل کے رکن اور حاکم شارجہ شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کی طرف سے منظور کردہ پیکج سے ہزاروں خاندانوں اور ریٹائرڈ افراد کو فائدہ ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدامات رواں ماہ سے نافذ العمل ہیں ۔اس پیکج کی سالانہ لاگت 1.187 بلین درہم سے زیادہ ہے اور اس سے 17,776 سرکاری ملازمین مستفید ہوں گے۔سماجی معاونت حاصل کرنے والے 6,652 خاندانوں، شارجہ حکومت کے 2,251 ریٹائرڈ افراد اور شارجہ حکومت سے باہر ریٹائر ہونے والے 5,300 شہریوں کے لیے بھی معاونت میں اضافہ کیا جائے گا۔

شارجہ کے ڈائریکٹ لائن پروگرام پر بات کرتے ہوئے شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے کہا کہ حکومت نے سب سے زیادہ ضرورت مند شہریوں کو ترجیح دی ہے جبکہ اعلیٰ تنخواہ والے ملازمین کے لیے ممکنہ اضافوں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کوئی بھی ملازم تنخواہ میں اضافے کے بغیر نہیں رہے گا بشمول وہ جو اعلیٰ تنخواہ پر ہیں ۔

انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی وہ حتی الامکان کوشش کریں کہ قرض نہ لیں اور جہاں ممکن ہو بچت کرنے کی بھی تلقین کی، اور کہا کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں نے گھریلو مالیات پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت

Related Posts

نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت
تازہ ترین

نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت

ستمبر 5, 2026
بگ ٹکٹ لاٹری، پاکستانی شہری نے ایک کروڑ 50 لاکھ درہم انعام جیت لیا
تازہ ترین

بگ ٹکٹ لاٹری، پاکستانی شہری نے ایک کروڑ 50 لاکھ درہم انعام جیت لیا

ستمبر 5, 2026
سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں: پیپلز پارٹی ڈٹ گئی ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کشیدہ
پاکستان

سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں: پیپلز پارٹی ڈٹ گئی ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کشیدہ

ستمبر 5, 2026
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے کوارڈینیٹر مقرر
پاکستان

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے کوارڈینیٹر مقرر

ستمبر 4, 2026

تازہ ترین

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

by Rana Irfan
ستمبر 5, 2026
0

شارجہ(جانب منزل نیوز) شارجہ نے سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 20,000 درہم (15 لاکھ پاکستانی روپے) مقرر کردی...

نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت

نایاب نسل کا سفید باز 11 کروڑ 34 لاکھ روپے میں فروخت

by Rana Irfan
ستمبر 5, 2026
0

ابوظہبی (جانب منزل نیوز) ابوظہبی میں جاری انٹرنیشنل ہنٹنگ نمائش میں نایاب الٹراسفید باز 15 لاکھ درہم (11 کروڑ 34...

بگ ٹکٹ لاٹری، پاکستانی شہری نے ایک کروڑ 50 لاکھ درہم انعام جیت لیا

بگ ٹکٹ لاٹری، پاکستانی شہری نے ایک کروڑ 50 لاکھ درہم انعام جیت لیا

by Rana Irfan
ستمبر 5, 2026
0

ابوظہبی (جانب منزل نیوز)  پاکستانی شہری شوکت آفتاب نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم یعنی 1 ارب 13...

سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں: پیپلز پارٹی ڈٹ گئی ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کشیدہ

سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں: پیپلز پارٹی ڈٹ گئی ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کشیدہ

by Rana Irfan
ستمبر 5, 2026
0

لندن(جانب منزل نیوز) نئے صوبوں کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعلقات کشیدگی کی طرف جا رہے...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.