ہفتہ, نومبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال

نومبر 28, 2026
انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی وجہ بننے والی زیرِ سمندر SMW-5 کیبل میں تکنیکی خرابی دور کردی گئی، جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال ہوگئیں۔
پی ٹی اے کے مطابق ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس اور بین الاقوامی کنسورشیم کے فوری رابطوں سے کیبل کی بحالی ممکن ہوئی، جبکہ تکنیکی ٹیموں نے خرابی دور کرنے کے لیے 24 گھنٹے مسلسل کام کیا۔
خرابی کے دوران بھی متبادل بین الاقوامی لنکس کے ذریعے ڈیٹا ٹریفک کی ترسیل جاری رکھی گئی، تاکہ صارفین کو ممکنہ حد تک سروس میں خلل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ممبئی کے کنسرٹ میں پاکستانی شاعری کی گونج، دلجیت دوسانجھ نے تہذیب حفی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لی

Related Posts

ممبئی کے کنسرٹ میں پاکستانی شاعری کی گونج، دلجیت دوسانجھ نے تہذیب حفی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لی
تازہ ترین

ممبئی کے کنسرٹ میں پاکستانی شاعری کی گونج، دلجیت دوسانجھ نے تہذیب حفی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لی

نومبر 28, 2026
مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان
پاکستان

مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان

نومبر 28, 2026
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، بیٹے اسجد محمود گرفتار
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، بیٹے اسجد محمود گرفتار

نومبر 28, 2026
اداکار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا سلیم کی بارات، عروسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان

اداکار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا سلیم کی بارات، عروسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نومبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved