ہفتہ, نومبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، بیٹے اسجد محمود گرفتار

نومبر 28, 2026
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، بیٹے اسجد محمود گرفتار

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) اسلام آباد میں بڑی کارروائی، سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل کردی، گھر میں موجود بیٹے اسجد محمود کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
سی ڈی اے کے مطابق رہائشی پلاٹ کی الاٹمنٹ اور ملکیت کی تبدیلی منسوخ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جائیداد کے مالک امان اللہ کی شہریت اور شناختی ریکارڈ سے متعلق تحقیقات کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
سی ڈی اے کے حکم نامے کے مطابق امان اللہ کو وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔ نادرا کی تصدیقی رپورٹ اور سرکاری ریکارڈ کی بنیاد پر ملکیت کی تبدیلی منسوخ کی گئی۔
حکام نے غیر ملکی شہریوں کی پاکستان میں جائیداد حاصل کرنے سے متعلق قانونی پابندیوں کا بھی حوالہ دیا ہے

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

اداکار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا سلیم کی بارات، عروسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان

Related Posts

مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان
پاکستان

خورشید قصوری سے محمد علی درانی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور قومی چیلنجز پر تبادلہ خیال
پاکستان

خورشید قصوری سے محمد علی درانی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور قومی چیلنجز پر تبادلہ خیال

نومبر 28, 2026
پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ کے لیے حکومتی تعاون کا اعلان، عطا اللہ تارڑ کی سانجھ چینل شروع کرنے کی یقین دہانی
پاکستان

پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ کے لیے حکومتی تعاون کا اعلان، عطا اللہ تارڑ کی سانجھ چینل شروع کرنے کی یقین دہانی

نومبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved