ہفتہ, نومبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ممبئی کے کنسرٹ میں پاکستانی شاعری کی گونج، دلجیت دوسانجھ نے تہذیب حفی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لی

نومبر 28, 2026
ممبئی کے کنسرٹ میں پاکستانی شاعری کی گونج، دلجیت دوسانجھ نے تہذیب حفی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لی

ممبئی (جانب منزل نیوز) بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے ممبئی کنسرٹ میں پاکستانی شاعر تہذیب حفی کی شاعری نے بھی دھوم مچا دی۔ دلجیت نے اپنے پرفارمنس کے دوران تہذیب حفی کا شعر ’’بھرم رکھا ہے تیرے ہجر کا، ورنہ کیا ہوتا ہے‘‘ سنایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستانی شاعری کی سرحد پار گونج نے جہاں مداحوں کے دل جیت لیے، وہیں بعض بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید بھی سامنے آئی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان

Next Post

انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال

Related Posts

انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال
تازہ ترین

انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، زیرِ سمندر کیبل کی خرابی دور، سروسز معمول پر بحال

نومبر 28, 2026
مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان
پاکستان

مریم نواز کا جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر بڑا دعویٰ، تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان

نومبر 28, 2026
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، بیٹے اسجد محمود گرفتار
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، بیٹے اسجد محمود گرفتار

نومبر 28, 2026
اداکار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا سلیم کی بارات، عروسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان

اداکار سلیم شیخ کی بیٹی سلینا سلیم کی بارات، عروسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نومبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved