اتوار, نومبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

دوسروں کی تعریف اور تنقید سے آزاد ہونا ہی حقیقی سکون ہے، عمیر جسوال کا پیغام وائرل

نومبر 21, 2026
دوسروں کی تعریف اور تنقید سے آزاد ہونا ہی حقیقی سکون ہے، عمیر جسوال کا پیغام وائرل

لاہور (جانب منزل نیوز) پاکستانی گلوکار عمیر جسوال نے سوشل میڈیا پر ایک فکر انگیز پیغام شیئر کرکے زندگی کا اہم فلسفہ بیان کردیا۔ گلوکار نے سوال اٹھایا کہ کیا دوسروں سے تعریف، منظوری اور پذیرائی کی توقع چھوڑ دینے سے انسان کی زندگی زیادہ پُرسکون ہوجاتی ہے؟
عمیر جسوال کا کہنا ہے کہ دوسروں کی تعریف اور توہین سے بے نیاز ہوجانا ہی اصل آزادی ہے۔ ان کے پیغام میں خود اعتمادی، اپنی ذات کو اہمیت دینے اور لوگوں کی رائے سے غیر ضروری طور پر متاثر نہ ہونے کا تصور نمایاں ہے۔
عمیر جسوال نے بتایا کہ زندگی میں ہر کسی کی خوشنودی حاصل کرنا ضروری نہیں، بلکہ اپنی ذات پر اعتماد اور اپنے فیصلوں پر قائم رہنا بھی حقیقی آزادی کا حصہ ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

نئے صوبوں پر سیاست نہیں، اتفاقِ رائے سے راستہ نکالا جائے، خواجہ آصف

Next Post

پاکستانیوں کے لیے دبئی میں ملازمت کا حصول آسان، یو اے ای نے 13 ورک پرمٹ کیٹیگریز میں بڑی سہولت دے دی

Related Posts

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
تازہ ترین

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

نومبر 22, 2026
عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام
تازہ ترین

عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

نومبر 22, 2026
کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز
تازہ ترین

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

نومبر 22, 2026
اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ
تازہ ترین

اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ

نومبر 22, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved