منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

’’وہ باپ جو بچوں سے دوبارہ ملنے کی امید لے کر گھر سے نکلتا ہے، مگر کبھی واپس نہیں آتا‘‘، احسن خان کا رنجیدہ کردینے والا پیغام

نومبر 17, 2026
’’وہ باپ جو بچوں سے دوبارہ ملنے کی امید لے کر گھر سے نکلتا ہے، مگر کبھی واپس نہیں آتا‘‘، احسن خان کا رنجیدہ کردینے والا پیغام

کراچی (جانب منزل نیوز) پاکستانی اداکار احسن خان نے باپ اور بچوں کے درمیان جدائی کے ناقابلِ بیان درد کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کردیا۔
احسن خان نے ڈیوٹی پر روانہ ہوتے ہوئے ایک باپ کی آخری ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ معصوم بچوں کو پیچھے چھوڑ کر گھر سے جانا کسی بھی باپ کے لیے انتہائی مشکل مرحلہ ہوتا ہے، لیکن اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ کوئی باپ اس امید کے ساتھ گھر سے نکلے کہ واپس ضرور لوٹے گا، مگر پھر کبھی اپنے بچوں کے پاس نہ پہنچ سکے۔
اداکار نے ان ننھے بچوں کی کیفیت کا تصور کرنے کی اپیل بھی کی جو اپنے والد کی واپسی کے منتظر رہتے ہیں، لیکن وہ باپ دوبارہ کبھی گھر کے دروازے سے اندر داخل نہیں ہو پاتا۔
احسن خان کا کہنا تھا کہ باپ کی جدائی کا یہ درد الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، ایک ایسی کمی جو بچوں کی زندگی میں ہمیشہ محسوس ہوتی رہتی ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

اپنی اپنی لڑائی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کون کرائے گا؟ خواجہ آصف کا طنز

Next Post

بیٹیاں اللہ کی سب سے خوبصورت امانت ہیں، شان شاہد کا بیٹیوں سے محبت کا ایسا اظہار کہ دل جیت لیے

Related Posts

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات
تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات

نومبر 17, 2026
ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار
تازہ ترین

ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار

نومبر 17, 2026
ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی
تازہ ترین

ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی

نومبر 17, 2026
دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا
تازہ ترین

دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

نومبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved