منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کرکٹ کے میدان سے سفارت کاری تک! سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کی شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات، خصوصی دستخط شدہ کرکٹ بیٹ کا تحفہ بھی پیش کردیا

نومبر 17, 2026
کرکٹ کے میدان سے سفارت کاری تک! سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کی شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات، خصوصی دستخط شدہ کرکٹ بیٹ کا تحفہ بھی پیش کردیا

ابوظہبی (جانب منزل نیوز) سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور تلنگانہ کے وزیر محمد اظہرالدین نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی اور انہیں تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ 2026 میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔
ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جہاں اظہرالدین نے شیخ نہیان کو اپنے دستخط شدہ کرکٹ بیٹ کا تحفہ بھی پیش کیا۔ سابق کپتان نے اس ملاقات کو یادگار قرار دیتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ 7 سے 9 دسمبر تک بھارتی شہر حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ عالمی اجلاس میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں، کاروباری رہنماؤں اور پالیسی سازوں کی شرکت متوقع ہے۔
اجلاس میں ٹیکنالوجی، لائف سائنسز، ایرو اسپیس، دفاع اور جدید صنعتوں میں سرمایہ کاری کے نئے امکانات پر توجہ دی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد تلنگانہ کو عالمی سرمایہ کاری اور جدت کا اہم مرکز بنانا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

بچپن کے پہلے بلے سے 100ویں بین الاقوامی سنچری تک، سچن کے یادگار کرکٹ سفر کی داستان میوزیم میں محفوظ، اہلخانہ بھی تقریب میں شریک

Next Post

صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی بریک، ذہنی سکون کو ترجیح، شادی کی خبریں بھی گردش کرنے لگیں

Related Posts

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات
تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات

نومبر 17, 2026
ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار
تازہ ترین

ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار

نومبر 17, 2026
ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی
تازہ ترین

ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی

نومبر 17, 2026
دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا
تازہ ترین

دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

نومبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved