بدھ, اکتوبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسپین میں ایک اور ٹرین حادثہ ، 68 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

اکتوبر 28, 2026
اسپین میں ایک اور ٹرین حادثہ ، 68 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

میڈرڈ (جانب منزل نیوز) اسپین میں دو تیز  رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں  کم ازکم 68 افراد ہلاک ہوگئے۔

ہسپانوی ریلوے آپریٹرکے مطابق ایک ٹرین اسی پٹری پر آگے چلنے والی دوسری ٹرین کے پچھلے  حصے سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں، حادثےکے بعد میڈرڈ سے جنوبی علاقے اندلس جانے والی ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔

حکام نے فوری طور پر زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی تاہم وزیر صحت نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں شہریوں سے خون عطیہ کرنےکی اپیل کی ہے۔ حکام کے مطابق دونوں ٹرینوں میں تقریباً 550 مسافر سوار تھے۔ ٹرین چلانے والی کمپنی رینفےکا کہنا ہےکہ حادثےکی وجوہات کی تحقیقات جاری ہے۔

 یہ حادثہ رواں سال اسپین میں پیش آنے والا دوسرا بڑا ریلوے حادثہ ہے۔ جنوری میں پیش آنے والے حادثے میں 46 افراد ہلاک ہوئے تھے جس میں ایک ٹرین پٹری سے اترنےکے بعد صوبہ قرطبہ کے قریب سامنے سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی تھی۔

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ٹرین کے سنگین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تمام متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اسپین کے ریلوے سیفٹی ادارے کے مطابق  2016 میں ریلوے حادثات کی تعداد 45 تھی جو بڑھ کر 2024 میں 57 اور گزشتہ سال 69 ہوگئی۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

ابوظہبی گراں پری کنسرٹس میں زارا لارسن کی جگہ کنگز آف لیون کی انٹری

Next Post

ترکیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 500 ٹن بھوسا جل کر خاکستر

Related Posts

کینیڈا اورامارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے
خاص خبریں

کینیڈا اورامارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے

اکتوبر 28, 2026
امریکا: امیگریشن ججز کا ملک بدری کے مقدمات ملتوی کرنے کا اختیار بحال کرنے کی درخواست مسترد
دنیا

امریکا: امیگریشن ججز کا ملک بدری کے مقدمات ملتوی کرنے کا اختیار بحال کرنے کی درخواست مسترد

اکتوبر 28, 2026
ترکیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 500 ٹن بھوسا جل کر خاکستر
خاص خبریں

ترکیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 500 ٹن بھوسا جل کر خاکستر

اکتوبر 28, 2026
ابوظہبی گراں پری کنسرٹس میں زارا لارسن کی جگہ کنگز آف لیون کی انٹری
تازہ ترین

ابوظہبی گراں پری کنسرٹس میں زارا لارسن کی جگہ کنگز آف لیون کی انٹری

اکتوبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved