منگل, اکتوبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

عظمیٰ بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

اکتوبر 20, 2026
عظمیٰ بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

لاہور (جانب منزل نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ ان کا نکاح بیرسٹر سید موسیٰ رضا کے ساتھ ہوا، جبکہ شادی کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خصوصی شرکت کی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ودیعت فاطمہ کو ازدواجی زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تقریب کے دوران عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب سے دولہا بیرسٹر سید موسیٰ رضا کا تعارف بھی کرایا۔

شادی کی تقریب میں اہم سیاسی و سرکاری شخصیات، صوبائی وزرا اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا نے نوبیاہتا جوڑے کے لیے خوشگوار، کامیاب اور خوشیوں سے بھرپور ازدواجی زندگی کی دعائیں کیں۔

Previous Post

پاکستانی آم اور بلوچستان کی کھجور کو امریکی منڈیوں تک رسائی بڑھانے پر اتفاق

Related Posts

پاکستانی آم اور بلوچستان کی کھجور کو امریکی منڈیوں تک رسائی بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستانی آم اور بلوچستان کی کھجور کو امریکی منڈیوں تک رسائی بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 20, 2026
سوشل میڈیا ٹرولنگ پر توجہ دینے کے بجائے اپنے کام اور زندگی پر فوکس کرتی ہوں، حریم فاروق
تازہ ترین

سوشل میڈیا ٹرولنگ پر توجہ دینے کے بجائے اپنے کام اور زندگی پر فوکس کرتی ہوں، حریم فاروق

اکتوبر 20, 2026
ریکارڈ شدہ آواز پر گانے کا الزام، بھارتی گلوکار تنازع میں گھر گئے
تازہ ترین

ریکارڈ شدہ آواز پر گانے کا الزام، بھارتی گلوکار تنازع میں گھر گئے

اکتوبر 20, 2026
تیرا سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہوسکتا، وقت لگے گا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان

تیرا سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہوسکتا، وقت لگے گا، فیصل کریم کنڈی

اکتوبر 20, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved