منگل, اکتوبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشہور ریسلر کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی

اکتوبر 19, 2026
مشہور ریسلر کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی

لندن (جانب منزل نیوز) ریسلنگ میں پی اے سی کے نام سے مشہور بینجمن سیٹرلی کی اچانک اور افسوسناک موت کی وجہ قدرتی قرار دی گئی ہے۔

کک کاؤنٹی میڈیکل ایگزامینر کے دفتر کے ترجمان نے کیلیفورنیا پوسٹ کو بتایا کہ 40 سالہ سیٹرلی کی موت برونکائیل دمے  کے باعث ہوئی۔

یہ سانس کی ایک دائمی بیماری ہے جس میں پھیپھڑوں کی سانس کی نالیاں سوجن کا شکار ہو جاتی ہیں، سکڑ جاتی ہیں اور ان میں اضافی بلغم پیدا ہونے لگتا ہے جس کے باعث معمول کے مطابق سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔

بینجمن سیٹرلی 27 ستمبر کو سہ پہر تقریباً 4 بجے امریکی ریاست الینوائے میں ایک کرائے کی گاڑی میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔ایمرجنسی سروسز پر کال کرنے والی ایک خاتون نے بتایا کہ انہوں نے سیٹرلی کو بے ہوش پڑے ہوئے دیکھا تھا۔ حکام جائے وقوعہ پر پہنچنے کے چند منٹ بعد ہی انہیں مردہ قرار دے چکے تھے۔

ابتدائی امدادی کارروائیوں میں شامل اہلکاروں نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سیٹرلی کے جسم پر کسی قسم کی چوٹ یا کوئی مشکوک نشان موجود نہیں تھا۔

Previous Post

یو اے ای میں اسکول کھل گئے، تعلیمی سرگرمیاں بحال

Next Post

محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار

Related Posts

ابوظبی میں موسیقی کے ستاروں کا میلہ، شاہ رخ خان نے تاریخ کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

ابوظبی میں موسیقی کے ستاروں کا میلہ، شاہ رخ خان نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اکتوبر 20, 2026
لارنس بشنوئی کے کزن کا سلمان خان کو الٹی میٹم، معافی کا مطالبہ
تازہ ترین

لارنس بشنوئی کے کزن کا سلمان خان کو الٹی میٹم، معافی کا مطالبہ

اکتوبر 20, 2026
دبئی میں امیگریشن کا مستقبل ،،، صرف 5 سیکنڈ میں کلیئرنس، نہ کاغذات نہ انتظار
تازہ ترین

دبئی میں امیگریشن کا مستقبل ،،، صرف 5 سیکنڈ میں کلیئرنس، نہ کاغذات نہ انتظار

اکتوبر 20, 2026
لاہور میں جشنِ بسنت کا نیا شیڈول منظور، تین روزہ تقریبات مارچ میں ہوں گی
تازہ ترین

لاہور میں جشنِ بسنت کا نیا شیڈول منظور، تین روزہ تقریبات مارچ میں ہوں گی

اکتوبر 20, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved