منگل, اکتوبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں جشنِ بسنت کا نیا شیڈول منظور، تین روزہ تقریبات مارچ میں ہوں گی

اکتوبر 20, 2026
لاہور میں جشنِ بسنت کا نیا شیڈول منظور، تین روزہ تقریبات مارچ میں ہوں گی

لاہور (جانب منزل نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اب شہر میں 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو جشنِ بسنت منایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے بسنت کی نئی تاریخوں سے متعلق سمری منظور کرلی ہے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے 29 جنوری سے 7 فروری 2027 تک 10 روزہ بسنت منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت کے شیڈول میں تبدیلی کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور نے سمری محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوائی تھی، جس کے بعد محکمہ داخلہ نے اسے منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کو ارسال کیا۔
صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد لاہور میں بسنت کی تقریبات اب مارچ 2027 میں منعقد ہوں گی۔ نئی تاریخوں کے مطابق جشنِ بسنت 12، 13 اور 14 مارچ کو منایا جائے گا۔
بسنت کی تاریخوں میں تبدیلی کے فیصلے کے بعد لاہور میں موسمِ بہار کی آمد کے موقع پر ہونے والی تقریبات کا شیڈول بھی تبدیل ہوگیا ہے۔

Previous Post

دھڑ جڑے مشہور انفلوئنسرز 27 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Next Post

دبئی میں امیگریشن کا مستقبل ،،، صرف 5 سیکنڈ میں کلیئرنس، نہ کاغذات نہ انتظار

Related Posts

ابوظبی میں موسیقی کے ستاروں کا میلہ، شاہ رخ خان نے تاریخ کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

ابوظبی میں موسیقی کے ستاروں کا میلہ، شاہ رخ خان نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اکتوبر 20, 2026
لارنس بشنوئی کے کزن کا سلمان خان کو الٹی میٹم، معافی کا مطالبہ
تازہ ترین

لارنس بشنوئی کے کزن کا سلمان خان کو الٹی میٹم، معافی کا مطالبہ

اکتوبر 20, 2026
دبئی میں امیگریشن کا مستقبل ،،، صرف 5 سیکنڈ میں کلیئرنس، نہ کاغذات نہ انتظار
تازہ ترین

دبئی میں امیگریشن کا مستقبل ،،، صرف 5 سیکنڈ میں کلیئرنس، نہ کاغذات نہ انتظار

اکتوبر 20, 2026
دھڑ جڑے مشہور انفلوئنسرز 27 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
دنیا

دھڑ جڑے مشہور انفلوئنسرز 27 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اکتوبر 20, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved