اتوار, اکتوبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق

اکتوبر 18, 2026
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق

نجران (جانب منزل نیوز) سعودی عرب کے علاقے نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

ترجمان سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ سعودی ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث نجران کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔

دوسری جانب سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ دارالحکومت ریاض اور مشرقی صوبے میں ڈرونز کو تباہ کر دیا۔ حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل بھی تباہ کر دیے۔

Previous Post

سانحہ پشاور کے بعد خیبر پختونخوا کے اسکولوں کی خستہ حالی کا انکشاف

Next Post

شادی کے لیے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی ہم جنس پرست آف لوڈ

Related Posts

بچے کا مستقبل والدین کی مالی حیثیت سے نہیں، صلاحیت سے طے ہونا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

بچے کا مستقبل والدین کی مالی حیثیت سے نہیں، صلاحیت سے طے ہونا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

اکتوبر 18, 2026
جھنگ میں فضائی حادثہ،پائلٹ قاضی ظفر زندگی کی بازی ہار گئے
کھیل

جھنگ میں فضائی حادثہ،پائلٹ قاضی ظفر زندگی کی بازی ہار گئے

اکتوبر 18, 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج، 143 سال پرانا تاریخی ٹاؤن ہال نذر آتش
تازہ ترین

فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج، 143 سال پرانا تاریخی ٹاؤن ہال نذر آتش

اکتوبر 18, 2026
شادی کے لیے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی ہم جنس پرست آف لوڈ
پاکستان

شادی کے لیے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی ہم جنس پرست آف لوڈ

اکتوبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved