پیر, اکتوبر 12, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home شوبز

بپاشا باسو کی بالی ووڈ میں دھماکے دار واپسی

اکتوبر 12, 2026
بپاشا باسو کی بالی ووڈ میں دھماکے دار واپسی

ممبئی (جانب منزل نیوز) بالی ووڈ کی حسین اداکارہ بپاشا باسو ایک بار پھر اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار، چھ سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپسی کے لیے نئی ویب سیریز کی شوٹنگ شروع کردی۔
ہدایت کار ہنسل مہتا کی کرائم ڈرامہ سیریز میں بپاشا باسو کے ساتھ سنی کوشل اور وشال جیٹھوا بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ پرائم ویڈیو کے لیے بنائی جانے والی اس سیریز کی کہانی منشیات کی اسمگلنگ، بدعنوانی اور بااثر عناصر کے گرد گھومتی ہے۔
شادی اور پھر ماں بننے کے بعد اداکاری سے دور رہنے والی بپاشا باسو کی واپسی نے مداحوں کی دلچسپی بڑھا دی ہے۔ تاہم ان کے کردار اور سیریز کی ریلیز کی تاریخ سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

یونیورسٹی میں فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس،،، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

Next Post

عجمان میں چوتھے یو اے ای بزنس اچیور ایوارڈز کا انعقاد

Related Posts

دبئی میں رنگ راتری سیزن فور کا رنگا رنگ انعقاد
متحدہ عرب امارات

دبئی میں رنگ راتری سیزن فور کا رنگا رنگ انعقاد

اکتوبر 12, 2026
پاک روس تعلقات میں نیا باب ،،، روسی وزیر داخلہ کا شاندار استقبال
پاکستان

پاک روس تعلقات میں نیا باب ،،، روسی وزیر داخلہ کا شاندار استقبال

اکتوبر 12, 2026
زمبابوے کی خاتون امپائر سارہ ڈمبانیوانا 36 برس کی عمر میں چل بسیں
تازہ ترین

زمبابوے کی خاتون امپائر سارہ ڈمبانیوانا 36 برس کی عمر میں چل بسیں

اکتوبر 12, 2026
عجمان میں چوتھے یو اے ای بزنس اچیور ایوارڈز کا انعقاد
تازہ ترین

عجمان میں چوتھے یو اے ای بزنس اچیور ایوارڈز کا انعقاد

اکتوبر 12, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved