اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ جمہوریت پر حملہ ہے، شاہد خاقان عباسی

اکتوبر 11, 2026
کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ جمہوریت پر حملہ ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( جانب منزل نیوز) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر سیاسی ماحول گرم ہو گیا۔ سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے صدر شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کے اس اقدام کو آئین، جمہوریت اور صوبے کے عوامی مینڈیٹ کی کھلی نفی قرار دے دیا

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ موجودہ معاشی، سیاسی اور امن و امان کی نازک صورتحال میں ایسا غیر جمہوری فیصلہ ملک کو مزید سنگین بحران میں دھکیلے گا۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جمہوری روایات کی دعویدار جماعتوں کا اس فیصلے میں شریک ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔

سابق وزیراعظم نے زور دیا کہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی اور انتظامی مسائل کا حل پارلیمان اور آئینی طریقہ کار سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے عدلیہ سے اپیل کی کہ وہ اس غیر آئینی اقدام کی قانونی حیثیت کا فوری تعین کرے

ShareTweetSend
Previous Post

مولانا فضل الرحمان نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ یکسر مسترد کردیا

Next Post

دومیں دو،،،، پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بھی سری لنکا کو دھول چٹا دی

Related Posts

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے
دنیا

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے

اکتوبر 11, 2026
اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا
متحدہ عرب امارات

اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا

اکتوبر 11, 2026
لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار
پاکستان

لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار

اکتوبر 11, 2026
ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان
دنیا

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved