اتوار, اکتوبر 11, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے پی کے بیشتر اضلاع میں 12 اکتوبر کے تمام امتحانات منسوخ، تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی

اکتوبر 11, 2026
کے پی کے بیشتر اضلاع میں 12 اکتوبر کے تمام امتحانات منسوخ، تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی

پشاور (جانب منزل نیوز) خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ اور موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر صوبے کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق صوابی، مردان اور نوشہرہ میں اسکولوں، کالجوں اور جامعات سمیت تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پیر کے روز بند رہیں گے۔

متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی تعلیمی حکام کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے تحت ان اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں گی، جبکہ 12 اکتوبر کو ہونے والے تمام امتحانات اور پرچے بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاکستانی تجارتی وفد کی رومانیہ کی وزارتِ معیشت کے حکام سے ملاقات

Next Post

مولانا فضل الرحمان نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ یکسر مسترد کردیا

Related Posts

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے
دنیا

جبوتی میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار، 139 افراد جان سے گئے

اکتوبر 11, 2026
اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا
متحدہ عرب امارات

اداکارہ نیلم منیر نے ننھے شہزادے کا نام رکھ لیا

اکتوبر 11, 2026
لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار
پاکستان

لائبہ کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم کی دو ساتھی خواتین بھی گرفتار

اکتوبر 11, 2026
ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان
دنیا

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ میں انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ نہ بنانے کے لیے سیز فائر کا اعلان

اکتوبر 11, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved