جمعرات, نومبر 26, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد کے کلینکس پر بغیر لائسنس دوا بیچنے پر مکمل پابندی عائد

اکتوبر 8, 2026
اسلام آباد کے کلینکس پر بغیر لائسنس دوا بیچنے پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) اسلام آباد کے محکمہ صحت نے آئینی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے رجسٹرڈ کلینکس پر بغیر لائسنس ادویات کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر قانونی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت اسلام آباد کے کوالٹی کنٹرول بورڈ کے سیکریٹری اور سینئر ڈرگ انسپکٹر سردار شبیر احمد نے پی ایم ڈی سی، آئی ایچ آر اے اور ڈی ایچ او کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق رجسٹرڈ کلینکس پر لائسنس کے بغیر ادویات کی فروخت جرم ہے اور تمام ڈاکٹرز کے لیے ڈرگ سیلز لائسنس حاصل کرنا لازم ہو گا۔

احکامات میں ڈسٹریبیوٹرز کو بغیر لائسنس کلینکس کو ادویات کی سپلائی فوری روکنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ فارمیسی سروسز اور ڈرگ کنٹرول ٹیموں کو شہر بھر میں سخت نگرانی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

تین روزہ عالمی نمائش بیوٹی ورلڈ دبئی 2026 اختتام پذیر

Next Post

میٹا کا نیا ’میوز اے آئی‘ اسسٹنٹ ایپل کے مفت ایپس چارٹ پر پہلے نمبر پر آ گیا

Related Posts

سی ای او ڈسکور پاکستان ٹی وی ڈاکٹر قیصر رفیق کی شیخ سہیل محمد الزرعونی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار
تازہ ترین

سی ای او ڈسکور پاکستان ٹی وی ڈاکٹر قیصر رفیق کی شیخ سہیل محمد الزرعونی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

نومبر 26, 2026
یو اے ای کا کلین انرجی ہدف بڑھا کر 35 فیصد کر دیا گیا، 2031 تک بڑے منصوبوں کا اعلان
تازہ ترین

یو اے ای کا کلین انرجی ہدف بڑھا کر 35 فیصد کر دیا گیا، 2031 تک بڑے منصوبوں کا اعلان

نومبر 26, 2026
ابوظہبی میں عید الاتحاد کی تیاریاں عروج پر، 55ویں قومی جشن میں خاندان، ثقافت اور اتحاد نمایاں
تازہ ترین

ابوظہبی میں عید الاتحاد کی تیاریاں عروج پر، 55ویں قومی جشن میں خاندان، ثقافت اور اتحاد نمایاں

نومبر 26, 2026
یو اے ای کا عالمی اعزاز، ایمریٹس ایئرلائن اور بن سلیمان گروپ کی شاندار کامیابی
تازہ ترین

یو اے ای کا عالمی اعزاز، ایمریٹس ایئرلائن اور بن سلیمان گروپ کی شاندار کامیابی

نومبر 26, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved