جمعرات, اکتوبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میٹا کا نیا ’میوز اے آئی‘ اسسٹنٹ ایپل کے مفت ایپس چارٹ پر پہلے نمبر پر آ گیا

اکتوبر 8, 2026
میٹا کا نیا ’میوز اے آئی‘ اسسٹنٹ ایپل کے مفت ایپس چارٹ پر پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور( جانب منزل نیوز) میوز اے آئی مفت دستیاب ہے، جبکہ اس کے ماہانہ 20 اور 100 ڈالر کے دو بامعاوضہ پلان بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی اسسٹنٹ ’میوز اے آئی‘ ایپل کے مفت ایپس چارٹ میں سرفہرست آنے کے بعد توجہ کا مرکز بن گیا۔

میوز اے آئی صرف سوالات کے جواب دینے کے بجائے صارفین کے روزمرہ کام انجام دینے کیلئے تیار کیا گیا ہے

یہ اسسٹنٹ ای میلز منظم کرنے، آن لائن خریداری میں سستی ڈیلز تلاش کرنے اور چھوٹے کاروباروں کو ممکنہ گاہک ڈھونڈنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

میوز اے آئی مفت دستیاب ہے، جبکہ اس کے ماہانہ 20 اور 100 ڈالر کے دو بامعاوضہ پلان بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔

تاہم ماہرین کے مطابق اس کی کامیابی کا انحصار صارفین کے اعتماد، ذاتی معلومات کے تحفظ اور روزمرہ زندگی میں افادیت پر ہو گا

ShareTweetSend
Previous Post

اسلام آباد کے کلینکس پر بغیر لائسنس دوا بیچنے پر مکمل پابندی عائد

Next Post

اسپنر سعدیہ اقبال سرجری کروانے کے بعد کب ایکشن میں نظر آئیں گی

Related Posts

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد
تازہ ترین

نیلم منیر کے گھر ننھے شہزادے کی آمد

اکتوبر 8, 2026
عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان
تازہ ترین

عوام راج لائرز فورم کی جانب سے امیدواروں کا اعلان

اکتوبر 8, 2026
آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
تازہ ترین

آرمی چیف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اکتوبر 8, 2026
پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں
پاکستان

پٹرول 400 روپے فی لیٹر ہوگیا،،،، اور کتنے مہنگائی کے ریکارڈ توڑنے ہیں

اکتوبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved