بدھ, اکتوبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن موسم کی نظر ،،،، انتخابات اب کب ہوں گے ؟؟؟

اکتوبر 7, 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن موسم کی نظر ،،،، انتخابات اب کب ہوں گے ؟؟؟

لاہور(جانب منزل نیوز) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے۔ شدید سموگ اور دھند کے باعث الیکشن دسمبر اور جنوری کے بجائے اپریل 2027 میں کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق 15 دسمبر سے یکم جنوری تک صوبے میں شدید سموگ اور فوگ کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے پیشِ نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے محکمہ بلدیات کو الیکشن کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اب بلدیاتی انتخابات اپریل 2027 میں کروانے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔

محکمہ بلدیات جلد ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کو کابینہ اجلاس میں اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دے گا، جبکہ الیکشن کمیشن کا شیڈول بھی کابینہ کمیٹی میں رکھا جائے گا۔ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کے مطابق سکول ایجوکیشن کی تجویز زیر غور ہے اور الیکشن کی نئی تاریخ کا حتمی فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے

ShareTweetSend
Previous Post

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ جاری

Next Post

آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار

Related Posts

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب
تازہ ترین

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

اکتوبر 7, 2026
آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع
تازہ ترین

آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع

اکتوبر 7, 2026
درشیم 3 فلم نے کمائی کے تمام سابقہ ریکارڈز کو مات دے دی
تازہ ترین

درشیم 3 فلم نے کمائی کے تمام سابقہ ریکارڈز کو مات دے دی

اکتوبر 7, 2026
آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار
پاکستان

آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار

اکتوبر 7, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved