بدھ, اکتوبر 7, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیا گانا تیار کرنا اب ہوا آسان ترین

اکتوبر 7, 2026
نیا گانا تیار کرنا اب ہوا آسان ترین

لاہور( جانب منزل نیوز) انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے چیٹنگ کا انداز مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ اب آپ صرف چند الفاظ لکھ کر اپنا گانا خود تیار کر سکتے ہیں۔ انسٹاگرام ڈائریکٹ میسجز میں اے آئی سانگ کریئٹر فیچر کا آغاز کر دیا گیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ڈائریکٹ میسجز میں اے آئی سانگ کریئٹر نامی ایک نیا اور منفرد فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین کسی بھی خیال، مختصر جملے یا اپنے لکھے ہوئے بول کو چند سیکنڈز میں ایک مکمل میوزک ٹریک میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

فیچر کا استعمال انتہائی آسان ہے۔ ڈائریکٹ میسج میں جا کر اپنا خیال یا جملہ درج کریں، موسیقی کا انداز منتخب کریں اور میٹا اے آئی آپ کے لیے ایک نیا گانا تیار کر دے گا جسے فوری طور پر چیٹ میں شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ فیچر مرحلہ وار عالمی سطح پر تمام صارفین کے لیے جاری کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

سعودی عرب نے 22 سال بعد گلف کپ کا ٹائٹل جیت لیا

Next Post

مسٹر بین ایک نئے اسٹائل کے ساتھ اسٹیج پرجلوہ گر ہوں گے

Related Posts

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب
تازہ ترین

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے نوٹس پر دو سال سے لاپتہ لڑکی بازیاب

اکتوبر 7, 2026
آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع
تازہ ترین

آٹوموٹو سیکٹر میں خواتین کے لیے باوقار روزگار کے نئے مواقع

اکتوبر 7, 2026
درشیم 3 فلم نے کمائی کے تمام سابقہ ریکارڈز کو مات دے دی
تازہ ترین

درشیم 3 فلم نے کمائی کے تمام سابقہ ریکارڈز کو مات دے دی

اکتوبر 7, 2026
آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار
پاکستان

آئی فون کے نت نئے ماڈلز مسئلے کا شکار

اکتوبر 7, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved