منگل, اکتوبر 6, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیویارک میں خسرے کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ

اکتوبر 6, 2026
نیویارک میں خسرے کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ

نیویارک(جانب منزل نیوز) امریکی ریاست نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل نے ریاست میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی۔

یہ 2025ء میں خسرے کے کیسز میں اضافے کے بعد کسی امریکی ریاست کی جانب سے پہلی ایسی ہنگامی حالت ہے، ریاست میں 3 اکتوبر تک خسرے کے 108 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں سے 92 کیسز 15 جولائی کے بعد دیہی علاقوں کی 18 کاؤنٹیز میں سامنے آئے

نیویارک سٹی میں سات جبکہ باقی 101 کیسز ریاست کے دیگر علاقوں میں رپورٹ ہوئے ہیں، دیہی علاقوں میں اب تک خسرہ، ممپس اور روبیلا ویکسین کی ایک ہزار سے زائد خوراکیں لگائی جا چکی ہیں

ہنگامی حکم کے تحت خسرے کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ تجویز کرنے کے لئے رجسٹرڈ نرسوں کو اختیار دیا گیا ہے جبکہ فارماسسٹ دو سال تک کی عمر کے بچوں کو ویکسین دے سکیں گے

ویکسی نیشن کا ریکارڈ 72 گھنٹوں کے اندر ریاستی یا نیویارک سٹی کے ویکسین رجسٹری میں درج کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے

پڑوسی ریاست پنسلوانیا میں بھی خسرے کی تیزی سے پھیلتی وبا کے دوران 2 اکتوبر تک 977 کیسز اور پانچ اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ بعد میں کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

ShareTweetSend
Previous Post

‎2026-10-01_i23

Next Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں

Related Posts

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

اکتوبر 6, 2026
سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا
تازہ ترین

اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی ویڈیو نے فنکاروں کو پریشان کرنا شروع کردیا

اکتوبر 5, 2026

تازہ ترین

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

آئی ایم ایف کا صحت اور تعلیم کے اخراجات کی شرط کو مزید سخت کردی

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز) آئی ایم ایف پاکستان کیلیے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں صوبائی اخراجات کامقررہ ہدف 4.2...

سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سعودی عرب نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

ریاض(جانب منزل نیوز)سعودی عرب نے غیر متوقع طور پر نومبر کے مہینے کے لیے ایشیائی ممالک کو فراہم کیے جانے...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

واشنگٹن: (جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا روس میں سامنے آنے والے طاعون کے...

نیویارک میں خسرے کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ

نیویارک میں خسرے کی وبا پھیلنے کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 6, 2026
0

نیویارک(جانب منزل نیوز) امریکی ریاست نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل نے ریاست میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved