اتوار, اکتوبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

اکتوبر 4, 2026
برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

برطانیہ (جانب منزل نیوز) منتظمین نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جون 2027 میں ہونے والے فیسٹیول کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ ایک ٹکٹ کی قیمت 408 پاؤنڈ (تقریباً 539 ڈالر) مقرر کی گئی تھی

جنوب مغربی انگلینڈ کے ورتھی فارم میں منعقد ہونے والا گلاسٹن بری فیسٹیول 1970 میں شروع ہوا تھا اور وقت کے ساتھ عالمی موسیقی کے بڑے میلوں میں شمار ہونے لگا ہے

2027 کے فیسٹیول میں شریک فنکاروں کے نام ابھی جاری نہیں کیے گئے، تاہم منتظمین نے واضح کیا ہے کہ دوبارہ متحد ہونے والا معروف برطانوی بینڈ اوئسز اگلے سال گلاسٹن بری میں پرفارم نہیں کرے گا۔ عالمی فیسٹیول 23 سے 27 جون 2027 تک انگلینڈ کے تاریخی ورتھی فارم میں منعقد ہوگا۔ قدرتی ماحول کی بحالی کے لیے 2026 میں فیسٹیول کا انعقاد نہیں کیا گیا

ShareTweetSend
Previous Post

جرمنی میں زمین کے نیچے سے چھپا 2 ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا

Next Post

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

Related Posts

راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کے نئے گانے "آجا” کی سوشل میڈیا پر دھوم
تازہ ترین

راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کے نئے گانے "آجا” کی سوشل میڈیا پر دھوم

اکتوبر 4, 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور نوجوان گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا "آجا" ریلیز ہوگیا...

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی...

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

کیلی فورنیا(جانب منزل نیوز) چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا...

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

برطانیہ (جانب منزل نیوز) منتظمین نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جون 2027 میں ہونے والے فیسٹیول...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved