اتوار, اکتوبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشین گیمز 2026 کا اختتام ،،، چین کا راج،،، پاکستان 29ویں نمبر پر رہا

اکتوبر 4, 2026
ایشین گیمز 2026 کا اختتام ،،، چین کا راج،،، پاکستان 29ویں نمبر پر رہا

ناگویا: (جانب منزل نیوز) جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے، میڈلز کی دوڑ میں چین نے پہلی جبکہ میزبان جاپان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ایونٹ میں چین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 169 طلائی سمیت مجموعی طور پر 341 میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

میزبان جاپان 63 طلائی، 95 چاندی اور 91 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، جبکہ جنوبی کوریا نے 39 طلائی، 43 چاندی اور 68 کانسی کے تمغے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ایشین گیمز میں پاکستان کی کارکردگی بھی سامنے آئی، قومی دستے نے 2 چاندی اور 8 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 10 میڈلز اپنے نام کیے۔

پاکستان نے 10 تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر 29ویں پوزیشن حاصل کی

ShareTweetSend
Previous Post

لاہور میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے خواتین کی سائیکل ریلی

Next Post

انجلینا جولی نے غزہ کی ہولناک صورتحال کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرا دی

Related Posts

راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کے نئے گانے "آجا” کی سوشل میڈیا پر دھوم
تازہ ترین

راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کے نئے گانے "آجا” کی سوشل میڈیا پر دھوم

اکتوبر 4, 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

اکتوبر 4, 2026
ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا
تازہ ترین

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

اکتوبر 4, 2026
برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور نوجوان گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا "آجا" ریلیز ہوگیا...

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی...

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

کیلی فورنیا(جانب منزل نیوز) چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا...

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

برطانیہ (جانب منزل نیوز) منتظمین نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جون 2027 میں ہونے والے فیسٹیول...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved