ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات

اکتوبر 3, 2026
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات

دبئی (جانب منزل نیوز)دبئی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات کی ہے، اور دورانِ پرواز پیش آنے والے سیکورٹی واقعے میں ان کی اعلیٰ فرض شناسی اور جرات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

خلیج ٹائمز کے مطابق پرواز FZ1073 میں سیکورٹی صورتحال پر باہمت قابو پانے پر شیخ حمدان نے کیپٹن اسمت مچھار کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پائلٹ نے انسانی جانوں کے تحفظ کا اعلیٰ ترین مظاہرہ کیا ہے جس پر اماراتی قیادت انہیں مکمل خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

ہمیں فخر ہے کہ کیپٹن اسمت ہماری قوم کا حصہ ہیں۔۔۔ ایک ایسی قوم جو امن، ہمدردی اور انسانی زندگی کی قدر کرتی ہے

اماراتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کیپٹن مچھار بحفاظت یو اے ای پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای کے اٹارنی جنرل کی ہدایت پر پبلک پراسیکیوشن کی خصوصی ٹیم واقعے کی قانونی و بین الاقوامی پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

Related Posts

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام
تازہ ترین

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

اکتوبر 3, 2026
ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

اکتوبر 3, 2026
سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری
تازہ ترین

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

اکتوبر 3, 2026
ایک اور بڑا فائنل ، پاکستان کو بھارت سے ایک اور شکست
تازہ ترین

ایک اور بڑا فائنل ، پاکستان کو بھارت سے ایک اور شکست

اکتوبر 3, 2026

تازہ ترین

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

دبئی (جانب منزل نیوز)دبئی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ حمدان بن محمد بن راشد...

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)عالمی ٹیکنالوجی کے افق سے ایک بڑی خبر۔۔۔۔۔ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک اور ان کی...

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

واشنگٹن ( جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری ملٹری تنازع...

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

کراچی(جانب منزل نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے آئینی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved