بدھ, ستمبر 23, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 27 کروڑ تک پہنچ گئی

ستمبر 23, 2026
چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 27 کروڑ تک پہنچ گئی

بیجنگ (جانب منزل نیوز)چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین (27 کروڑ) تک پہنچ گئی۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی وزارت تعلیم کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور اعلیٰ معیار کا تعلیمی نظام قائم کیا ہے، جس کی تعلیم تک رسائی اور مساوات کی درجہ بندی دنیا کے بہترین ممالک میں ہوتی ہے۔

متعلقہ حکام کے نے بتایا کہ چین کی بنیادی تعلیم اعلیٰ آمدنی والے ممالک کی اوسط سطح تک پہنچ چکی ہے، پری سکول کی تعلیم کے لیے مجموعی اندراج کی شرح 92.9 فیصد جبکہ سینئر سیکنڈری تعلیم کے لیے یہ شرح 92 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ چکی ہے جبکہ تعلیم کے شعبے میں چین کا بین الاقوامی اثر و رسوخ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

Next Post

ڈی بی انویسٹنگ نے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

Related Posts

قونصل جنرل مراد علی وزیر سے چوہدری بختاور  کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
اوورسیز پاکستانیز

قونصل جنرل مراد علی وزیر سے چوہدری بختاور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

ستمبر 23, 2026
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، ہر سال تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوگا
پاکستان

توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، ہر سال تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوگا

ستمبر 23, 2026
ڈی بی انویسٹنگ نے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا
تازہ ترین

ڈی بی انویسٹنگ نے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

ستمبر 23, 2026
راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ
تازہ ترین

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

ستمبر 21, 2026

تازہ ترین

قونصل جنرل مراد علی وزیر سے چوہدری بختاور  کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

قونصل جنرل مراد علی وزیر سے چوہدری بختاور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

by Rana Irfan
ستمبر 23, 2026
0

بارسلونا (جانب منزل نیوز)قونصل جنرل آف پاکستان بارسلونا مراد علی وزیر سے اسپین کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری...

توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، ہر سال تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوگا

توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، ہر سال تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوگا

by Rana Irfan
ستمبر 23, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے نئے رولز نافذ کردیے۔ کابینہ...

ڈی بی انویسٹنگ نے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

ڈی بی انویسٹنگ نے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

by Rana Irfan
ستمبر 23, 2026
0

دبئی (جانب منزل نیوز)آن لائن فنانشل بروکریج فرم ڈی بی انویسٹنگ نے اپنا نیا پلیٹ فارم ڈی بی انویسٹنگ ڈاٹ...

چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 27 کروڑ تک پہنچ گئی

چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 27 کروڑ تک پہنچ گئی

by Rana Irfan
ستمبر 23, 2026
0

بیجنگ (جانب منزل نیوز)چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین (27 کروڑ) تک پہنچ گئی۔ سی جی ٹی این...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved