اتوار, نومبر 29, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

جاں بحق نوجوانوں کے ورثا نے مسٹر پتلو کو معاف کر دیا، ضمانت منظور

نومبر 28, 2026
مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

ڈسکہ (جانب منزل نیوز) ڈسکہ میں شادی کی مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ سے دو نوجوانوں کی ہلاکت کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ جاں بحق نوجوانوں کے ورثا نے معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو (انصر جٹ) اور ان کے بھائی کو اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دیا۔
عدالت میں پیش ہو کر اہلِ خانہ نے بیان دیا کہ انہوں نے کسی دباؤ کے بغیر دونوں بھائیوں کو معاف کیا ہے، کیونکہ افسوسناک واقعے کے وقت وہ موقع پر موجود نہیں تھے۔
علاقہ مجسٹریٹ کاشان محمد علی نے ورثا کے بیانات اور راضی نامے کی روشنی میں مسٹر پتلو کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
تاہم ضمانت منظور ہونے کے باوجود دیگر قانونی کارروائی مکمل نہ ہونے کے باعث ان کی جیل سے رہائی تاحال نہیں ہو سکی۔
واضح رہے کہ ڈسکہ میں شادی کی تقریب کے دوران شدید رش اور بھگدڑ کے نتیجے میں دو نوجوان ریحان اور عقیل جاں بحق ہو گئے تھے، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مسٹر پتلو کو گرفتار کیا تھا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاکستانی نوجوان فائٹر محمد جواد نے عالمی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا

Related Posts

پاکستانی نوجوان فائٹر محمد جواد نے عالمی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا
تازہ ترین

پاکستانی نوجوان فائٹر محمد جواد نے عالمی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا

نومبر 28, 2026
بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، رہائش گاہ سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت
پاکستان

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، رہائش گاہ سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت

نومبر 28, 2026
خواتین کا احترام سیاسی اختلاف سے بالاتر، سب امت کی بہنیں اور بیٹیاں ہیں، کیپٹن صفدر
پاکستان

خواتین کا احترام سیاسی اختلاف سے بالاتر، سب امت کی بہنیں اور بیٹیاں ہیں، کیپٹن صفدر

نومبر 28, 2026
اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، مولانا فضل الرحمٰن کے معاملے پر گفتگو
پاکستان

اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، مولانا فضل الرحمٰن کے معاملے پر گفتگو

نومبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved