جمعرات, نومبر 26, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مالیاتی جرائم کے خلاف علاقائی تعاون مضبوط، ابوظہبی میں MENAFATF اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر

نومبر 26, 2026
مالیاتی جرائم کے خلاف علاقائی تعاون مضبوط، ابوظہبی میں MENAFATF اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر

ابوظہبی میں مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک کے درمیان مالیاتی تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے اہم علاقائی اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا، جہاں منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت اور مالیاتی جرائم سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر پیش رفت ہوئی MENAFATF کا 43واں اجلاس تین روز تک جاری رہا، جس میں مختلف ممالک کے سربراہانِ وفود، ماہرین، بین الاقوامی اداروں اور علاقائی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ 2026 کی صدارت متحدہ عرب امارات کے پاس رہی۔
اجلاس میں مالیاتی نظام کے تحفظ، فراڈ کی روک تھام، معلومات کے تبادلے اور جدید مالیاتی جرائم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بحرین 2027 میں MENAFATF کی صدارت سنبھالے گا جبکہ تیونس نائب صدارت کی ذمہ داری ادا کرے گا۔ متحدہ عرب امارات نے نئی قیادت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے اور علاقائی مالیاتی تحفظ کے لیے اپنی مہارت شیئر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اجلاس میں تیونس کی Mutual Evaluation Report منظور کی گئی، جبکہ جبوتی، عمان اور کویت کی Follow-up Reports کا بھی جائزہ لیا گیا۔
علاقائی خطرات کا بہتر جائزہ لینے اور مالیاتی جرائم کے بدلتے طریقوں سے نمٹنے کے لیے دو نئے ورک اسٹریمز قائم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا، جن میں منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت اور دیگر مالیاتی خطرات کا جائزہ
دہشت گردی کی مالی معاونت کے نئے رجحانات اور طریقہ کار کی روک تھام شامل ہیں۔
اجلاس کے دوران MENAFATF کی نئی ویب سائٹ اور Document Portal بھی متعارف کرایا گیا، جس سے معلومات تک رسائی اور اداروں کے درمیان رابطے کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

کینیڈین مالیاتی اداروں کی دبئی میں بڑی پیش قدمی، عالمی سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے

Related Posts

کینیڈین مالیاتی اداروں کی دبئی میں بڑی پیش قدمی، عالمی سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے
تازہ ترین

کینیڈین مالیاتی اداروں کی دبئی میں بڑی پیش قدمی، عالمی سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے

نومبر 26, 2026
چاکلیٹ کی دنیا میں خصوصی صلاحیتوں کو نیا موقع، دبئی میں آٹزم کے حامل طلبہ کی تربیت اور ملازمت کا پروگرام شروع
تازہ ترین

چاکلیٹ کی دنیا میں خصوصی صلاحیتوں کو نیا موقع، دبئی میں آٹزم کے حامل طلبہ کی تربیت اور ملازمت کا پروگرام شروع

نومبر 26, 2026
واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب میسجز بھی وقت کے پابند
تازہ ترین

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب میسجز بھی وقت کے پابند

نومبر 26, 2026
شارجہ میں عمارتوں کی حفاظت کے لیے نئے ایمرجنسی سسٹم فعال، انخلاء کی تربیت بھی لازمی
تازہ ترین

شارجہ میں عمارتوں کی حفاظت کے لیے نئے ایمرجنسی سسٹم فعال، انخلاء کی تربیت بھی لازمی

نومبر 26, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved